
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مضبوط اور سمجھدار آواز کل خاموش ہو گئی
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مضبوط اور سمجھدار آواز کل خاموش ہو گئی۔ گلگت بلتستان سوگ میں ڈوب گیا۔ جمشید خان دُکھی کی موت سے گلگت بلتستان ایک ایسی ہستی سے محروم ہوگیا جس کی آواز دور دور تک گونجتی تھی اور جس کی آواز امن، امید، ہم آہنگی اور ترقی کے پیغامات لے کر جاتی تھی۔
جمشید خان دکھی اپنی اردو اور شینا شاعری کے لیے مشہور تھے۔ وہ حلقہ احباب ذوق گلگت کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔
وہ مختصر علالت کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے۔
گلگت بلتستان کے اس قابلِ فخر بیٹے کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جس نے طاقتوروں کے سامنے سچ بولنے، عوام کو تعلیم دینے اور امن، محبت اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے قلم کا بھرپور استعمال کیا۔
گلگت بلتستان کے معروف شاعر جمشید خان دکھی کی نماز جنازہ مولانا اویس احمد کی امامت میں سٹی پارک میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو آبائی قبرستان آہوں اور سسکیوں میں سپردِ خاک کردیا گیا ۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
پاکستان سے براہ راست سعود...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں