سیاہ_موڈ
Logo
گلگت بلتستان میں بھی کرونا تیز ، مزید 9افراد متاثر

گلگت بلتستان میں بھی کرونا تیز ، مزید 9افراد متاثر

گلگت , گلگت بلتستان کے مزید 9 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں کرونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 25 ہوگئی ہے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں اس وباء سے اب تک 10 ہزار 455 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے دس ہزار 243 صحتیاب جب کہ 187 جاں بحق ہوئے ہیں صوبے میں یومیہ کرونا پھیلنے کی شرح 1.97 فیصد جبکہ شرح صحتیابی 97.97 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

تبصرہ / جواب_سے

متعلقہ_پوسٹ

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔