سیاہ_موڈ
Logo
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں پیسے اضافہ دیکھا گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 169.97 پیسے سے بڑھ کر 170.01 پیسے ہو گئی ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 186.74 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 47219.18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.4 فیصد کی بہتری دیکھی گئی۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔