سیاہ_موڈ
Logo
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر آسٹریلیا اور افغانستان کا واحد ٹیسٹ ملتوی

خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر آسٹریلیا اور افغانستان کا واحد ٹیسٹ ملتوی

لاہورآسٹریلیا خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان سے واحد ٹیسٹ ملتوی کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے، یہ ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے ہوبارٹ میں شیڈول تھا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا موقف ہے کہ ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مشاورت کے بعد کیاگیاہے۔ویمنز کرکٹ کو سپورٹ کرنے کی غیر یقینی صورتحال میں مناسب یہ ہی سمجھا گیا ہیکہ فی الحال ٹیسٹ میچ کو ملتوی کردیاجائے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ صورتحال واضح ہونے کے بعد اسے ری شیڈول کرنے کا سوچا جائے گا تاہم کرکٹ آسٹریلیا افغانستان کیمرد کرکٹر کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے اور ان کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

ٹیگز

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔