شاہین شاہ آفریدی نے ناقابل یقین کوشش کی تھی، فواد احمد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ناقابل یقین کوشش کی تھی۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد احمد نے محمد حفیظ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ نے بہترین آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے پشاور زلمی کو جیت کی مبارک باد بھی دی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا 30واں میچ برابر ہوگیا تھا، میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جسے زلمی نے جیت لیا تھا۔
لاہور قلندرز نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی آخری اوور میں شاندار ہارڈ ہٹنگ کی بدولت میچ برابر کیا تھا۔
ہوا کچھ یوں تھا کہ لاہور قلندرز کو آخری اوور میں جیت کے لیے 24 رنز درکار تھے، تو پہلی گیند وائیڈ ہوئی باقی اوور میں شاہین شاہ آفریدی نے 3 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 22 رنز بٹور لیے تھے اور یوں دونوں ٹیموں کا اسکور برابر ہوگیا تھا۔
لاہور قلندرز نے سپر اوور میں پشاور زلمی کو جیت کے لیے 6 رنز کا ہدف دیا تھا ،زلمی نے ٹارگٹ 2 گیندوں پر ہی حاصل کرلیا تھا۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
روزانہ دو کیلے کھانے سے ص...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 21, 2022
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں