سیاہ_موڈ
Wednesday, 18 September 2024
Logo
افغانستان نے دوسرا ون ڈے بھی نیدرلینڈز کو ہرا دیا

افغانستان نے دوسرا ون ڈے بھی نیدرلینڈز کو ہرا دیا

افغانستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 48 رن سے ہرا کر تین میچز کی سیریز میں دو- صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مکمل 50 اوورز میں 6 وکٹ پر237 رنز بنائے۔ اوپنر بیٹر رحمان اللّٰہ نے 103 جبکہ کپتان حشمت اللّٰہ نے 54 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 47.4 اوورز میں 189 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔افغانستان کے رحمان اللّٰہ کو 103 رنز کی شاندار بیٹنگ اور میچ میں 2 کیچز پکڑنے پر کھیل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دی تھی۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ کرکٹ سیریز جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔