ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ کی افغانستان کو شکست،بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
لاہور ٹی 20ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو8وکٹ سے شکست دیکر بھارت کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرتے ہوئے فائنل فور میں جگہ بنالی ہے۔ابوظہبی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 40ویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے،نجیب اللہ زدران نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے سب سے زیادہ 73رنز بنائے جبکہ گلبدین نائب نے 15سکور بنائے،ٹرینٹ بولٹ نے 3اور ٹم ساؤتھی نے 2کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔125رنز کا ہدف حاصل کرنے کے لئے نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل اور ڈیرل مچل نے اننگز کا آغاز کیا،گپٹل 28اور مچل17سکور بناکر پویلین لوٹے۔افغانستان کی جانب سے دیا گیا 125رنز کا ہدف کیویز نے صرف 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،کپتان کین ولیمسن40رنز اور ڈیون کونوے36سکور بناکر ناقابل شکست رہے۔افغانستان کوشکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے ،گروپ 1 سے انگلینڈ اور آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ گروپ 2 سے پاکستان اور نیوزی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔
ٹیگز
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
روزانہ دو کیلے کھانے سے ص...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 21, 2022
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں