سیاہ_موڈ
Logo
تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا - اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر غور اور بڑے شہروں کے میئر کے لیے امیدواروں کے نام پر مشاورت ہوگی۔ وزیراعظم اجلاس میں پارٹی معاملات پر اہم گائیڈلائنز بھی دیں گے۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔