
بلتستان کی تعمیر و ترقی میں حکومت اور دیگر اداروں کے ساتھ اے کے آر ایس پی کا کردار نمایاں ہیں،پرنسپل عابدہ بتول
سکردو اے کے آر ایس پی بلتستان کی تعمیر و ترقی میں خدمات سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کو ہنر مند بنانے میں بھی بھرپور کردار ادا کر ہے ہیں جس سے نوجوان نسل مو آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے ان خیالات کا اظہار کشش انسٹیٹیوٹ آف وویمن ڈویلپمنٹ سکردو کے پرسپنل عابدہ بتول نے اے کے آر ایس پی، یورپی یونین اور کیوڈز کے اشتراک سے جاری تین ماہ بیسک بیوٹیشن کورس کے ٹرینیز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ بلتستان کی تعمیر و ترقی میں حکومت اور دیگر اداروں کے ساتھ اے کے آر ایس پی کا کردار نمایاں ہیں بلتستان کے دیہاتوں اور بالائی علاقوں کے عوام کو ہر طرح کی سہولیات دینے اور انہیں شہری ماحول فراہم کرنے کے ساتھ شہری سہولیات فراہم کرنے میں جو کرادر ادا کی ہے وہ آج تک کسی دوسرے ادارے نہیں کی اور آج بلتستان کے چپہ چپہ میں اے کے آر ایس پی مختلف شعبوں میں کام کرہے ہیں جو کہ نہایت ہی قابل فخر اور اابل ستائش ہے انہون نے کہا کہ قدرتی آفات ہو یا دیگر ترقیاتی کام کورونا ویکسنشن ہو یا دیگر امور ہمیشہ اس ادارے کی ٹیم عوام کےاور حکومت کے شانہ بشانہ رہتی ہے اوربلتستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اے کے آرایس پی کے آر پی ایم سمیت پوری ٹیم ہمہ وقت تیار رہتی ہے انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی تعاون سے اے کے آر ایس پی اس وقت بلتستان کے مختلف حکومتی اور پرائیوٹ اداروں سے ملکر نوجوانون کو ہنر مند بنانے کیلے جو کام کر رہے ہیں یقیناََ اس خطے کے نوجوانون کیلے ایک مثبت پیش رفت ہے انہون نے بیوٹیشن کورس کرنے والی خواتیں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جو موقع آپ لوگوں کو اے کے آر ایس پی اور یورپی یونین نے کشش انسٹیٹیوٹ آف وویمن ڈویلپمنٹ سکردو کے زریعے فراہم کی ہے اسے ضائع نہ کریں اورمحنت سے سیکھیں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکیں اور اپنے پاؤن پر کھڑے ہو سکیں ۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
پاکستان سے براہ راست سعود...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں