نیویارک: مین ہٹن میں چار کمروں کا فلیٹ 19 کروڑ ڈالرز میں فروخت
نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے 220 سینٹرل پارک ساؤتھ میں پونے دس ہزار مربع فٹ کا ایک فلیٹ 19 کروڑ ڈالرز میں فروخت ہوا جو کہ نیویارک شہر اور امریکی تاریخ کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ مانا جارہا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چار کمروں کے اس پینٹ ہاؤس کو کھرب پتی ڈینیئل اوچ نے 2019 میں موجودہ قیمت کے نصف سے بھی کم یعنی 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا خریدا تھا۔ اب معلوم ہوا ہے اس کا سودا ایک گمنام خریدار نے کیا ہے۔
امریکی میڈیا ادارے کے مطابق امریکہ میں کسی نجی گھر کی خریداری کے لیے اب تک ادا کی جانے والی یہ سب سے بڑی ادائیگی ہے۔
اس اپارٹمنٹ کے سابقہ مالک 61 سالہ ڈینیئل اوچ نیویارک انویسمنٹ فنڈ اوچ زِف کیپٹل منیجمنٹ کے بانی اور سابق ایم ڈی ہیں اور ان کے مجموعی اثاثوں کا تخمیہ فوربز نے لگ بھگ چار ارب 10 کروڑ ڈالر لگایا تھا۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
روزانہ دو کیلے کھانے سے ص...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 21, 2022
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں