سیاہ_موڈ
Logo
اونٹ کی اپنے سابق مالک سےجذباتی ملاقات

اونٹ کی اپنے سابق مالک سےجذباتی ملاقات

سعودی عرب میں اونٹ کی اپنے سابق مالک سے جذباتی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملاقات کے موقع پر اونٹ اپنے سابق مالک کو دیکھ کر اس سے لپٹ گیا۔

اونٹ کے مالک نے کچھ عرصہ قبل اسے فروخت کردیا تھا اور اب جب ان کی ملاقات ہوئی تو اونٹ نے اپنے سابق مالک سے اظہار محبت کیا اور اسے جانے سے روک دیا۔

ویڈیو میں سابق مالک بھی اونٹ سے بچھڑ کر اُداس دکھائی دے رہا ہے۔

 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔