سیاہ_موڈ
Logo
محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں کی بندش کے حوالے سے بیان ، فی الوقت اسکول بند نہیں کررہے

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں کی بندش کے حوالے سے بیان ، فی الوقت اسکول بند نہیں کررہے

لاہور ,محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز بڑھنے پر اسکول بند کرنے کے معاملے پر واضح بیان دے دیا ۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق فی الوقت اسکول بند نہیں کررہے، اسکولوں میں پہلے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ مثبت کیسز کی شرح کو مدنظر رکھ کر اسکول بند کرنے کا فیصلہ ہوگا۔محکمہ صحت پنجاب کی ٹیمیں اسکولوں میں کورونا ٹیسٹ کریں گی۔ اسکولوں کی بندش کے حوالے سے این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں ہفتے میں 3 روزکرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ایس او پیز پر پر عمل نہ کرنیوالی درسگاہوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اسلام آباد میں 7روز آن لائن کی تجویز بھی پیش کی گئی تھی۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔