سیاہ_موڈ
Logo
عمران خان اتوار کو ”آپ کا وزیراعظم” میں براہِ راست فون کالز سنیں گے

عمران خان اتوار کو ”آپ کا وزیراعظم” میں براہِ راست فون کالز سنیں گے

لاہور ,وزیراعظم عمران خان کل اتوار کی سہ پہر تقریباً تین بجے پروگرام ”آپ کا وزیراعظم” میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سیاسی امور کیلئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا عمران خان شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کریںگے۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔