سیاہ_موڈ
Logo
علیزے شاہ نے خود کو بہادر پرندہ قرار دیدیا

علیزے شاہ نے خود کو بہادر پرندہ قرار دیدیا

 نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے خود کو بہادر پرندہ قرار دے دیا۔ علیزے شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی پراعتماد نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ کے ہاتھ پر پرندوں والا ٹیٹو بنا ہوا ہے۔اداکارہ نے تصویر کو ایک معنی خیز کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ بہادر پرندے تنہا اڑنے سے نہیں ڈرتے۔علیزے شاہ کی اس معنی خیز پوسٹ کو جہاں ان کے ناقدین ناپسند کررہے ہیں تو وہیں اداکارہ کے مداحوں کی بڑی ان کی پوسٹ لائک کرچکی ہے۔

 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔