سیاہ_موڈ
Logo
خاتون صحافی کا گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام

خاتون صحافی کا گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام

نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور پر صحافی عائشہ بنت راشد نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

عائشہ نے جمعے کو انسٹاگرام پر گلوکارہ کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ (گفتگو) کے اسکرین شاٹس شیئر کیے  جس میں انہوں نے درندہ قرار دیتے ہوئے جنسی ہراسانی کے واقعے کا تذکرہ کیا۔

خاتون صحافی کا گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام

انہوں نے علی نور کی اہلیہ سے بھی واٹس ایپ گفتگو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

علی نور، انسٹاگرام
علی نور، انسٹاگرام

گلوکار نے فوری طور پر خاتون صحافی کے الزامات کو بےبنیاد قرار دیا اور کہا کہ یہ اپنے گانے کی تشہیر کے لیے کوئی پی آر مہم نہیں ہے بلکہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس میں مجھے بلاوجہ پھنسایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے گانے کو 22 تاریخ کو ریلیز کرنا چاہتا ہوں، یہ گانا میری زندگی میں کیے جانا والا سب سے زیادہ درد و تکلیف سے بھرا گانا ہوگا۔

اداکار نے یہ بھی کہا کہ میں تمام لوگوں کے جواب 25 کو دوں گا، تب تک بھلے آپ لوگ مجھے نفرت آمیز پیغامات بھیجتے رہیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔