سیاہ_موڈ
Logo
جامعہ کراچی میں آٹھویں روز بھی کلاسز کا بائیکاٹ

جامعہ کراچی میں آٹھویں روز بھی کلاسز کا بائیکاٹ

 سندھ کی سب سے بڑی جامعہ کراچی میں میں اساتذہ و غیر تدریسی عملے کے احتجاج کے باعث انتظامی نظام شدید متاثر ہے۔

جامعہ کراچی میں آٹھویں روز بھی تدریسی عمل بند ہے، جامعہ میں جاری کلاسز و امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

انجمن اساتذہ کے مطابق اساتذہ کے مطالبات تسلیم ہونے تک تدریس معطل رہے گی، مطالبات تسلیم نہ کیے تو سندھ کی دیگر جامعات میں بھی احتجاج کیا جائے گا۔

انجمن اساتذہ کے مطابق اساتذہ کی تضحیک کرنے والے سیکریٹری یونیورسٹیز کو ہٹایا جائے، سیکریٹری بورڈ اینڈ یونیورسٹیز نے سلیکشن بورڈ میں وائس چانسلر، اساتذہ کی تضحیک کی۔

آج اساتذہ اجلاس کے بعد احتجاج سندھ بھر کی جامعات تک پھیلانے کا فیصلہ ہوگا۔

 

 

 

 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔