
پاکستان سے براہ راست سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے اہم خبر
ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) نے پاکستان سے براہ راست سعودی عرب جانے کے حوالے پوچھے گئے سوال پر وضاحت پیش کی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک خاتون نے استفسار کیا کہ میرے شوہر سعودی عرب میں ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا چکے ہیں اب وہ پاکستان آئے ہیں جبکہ میں نے پاکستان میں ہی ویکسین لگائی تھی کیا میں شوہر کے ہمراہ براہ راست مملکت جاسکتی ہوں؟۔
جوازات نے وضاحت پیش کی کہ وہ اقامہ ہولڈر تارکین جنہوں نے سعودی عرب میں رہتے ہوئے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی ہیں، وہ براہ راست مملکت آسکتے ہیں۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ کا مزید کہنا تھا کہ ایسے افراد جنہوں نے مملکت میں ویکسین کی دونوں خوراکیں نہیں لگوائیں انہیں براہ راست آنے کی اجازت نہیں ہے۔
خیال رہے سعودی عرب میں مکمل کورونا ویکسینیشن کروانے والوں کا پاکستان سے براہ راست مملکت جانا ممکن ہے۔
وہ غیرملکی جو مملکت میں کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لے چکے ہیں اور اس وقت کسی سفری پابندی کے شکار ممالک میں موجود ہیں تو ان پر براہ راست واپسی پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
پاکستان سے براہ راست سعود...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل