سیاہ_موڈ
Logo
ویڈیو: یوکرین کے صحافی کا ٹی وی پروگرام میں روسی سیاست دان پر حملہ

ویڈیو: یوکرین کے صحافی کا ٹی وی پروگرام میں روسی سیاست دان پر حملہ

یوکرین میں لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاست دان لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو: یوکرین کے صحافی کا ٹی وی پروگرام میں روسی سیاست دان پر حملہ

سیاسی ٹاک شو کے دوران ایک یوکرینی صحافی اور سیاست دان میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی، دونوں نے لائیو شو کے دوران ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا اور لڑتے لڑتے زمین پر گڑ پڑے۔

ویڈیو میں صحافی کو اپنی کرسی سے کھڑے ہوکر روس کے حامی رکن پارلیمنٹ کو مکا مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

لڑائی کی ابتدا اس وقت ہوئی جب سیاست دان نے روسی صدر ولا دیمیر پوتن سے متعلق ایک سوال کا جواب دینے سے انکار کیا۔

 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔