سیاہ_موڈ
Logo
طوفان ’ملک‘ ہفتے کے آخر میں برطانیہ سے ٹکرائے گا

طوفان ’ملک‘ ہفتے کے آخر میں برطانیہ سے ٹکرائے گا

محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ سے ٹکرائے گا جسے ’ملک‘ کا نام دیا گیا ہے۔

 طوفان ’ملک‘ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور ناردرن آئر لینڈ کے لیے بھی محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’ملک‘ کے باعث طوفانی ہوائیں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں اور طوفانی بارش سے ریل سروس، موبائل سروس اور ٹرانسپورٹ متاثر ہو گی۔

برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کی جانب سے لوگوں کو طوفان کے دوران غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔