سعودی عرب میں کورونا کے نئے کیسز
ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے مملکت میں وبا کے حوالے سے تازہ اعداد وشمار جاری کردیے، بیالیس نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 1 مریض کی موت ہوئی۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد سعودی عرب میں وبا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 48 ہزار 890 ہوگئی۔
مملکت میں کورونا وائرس سے اب تک 8803 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
سعودی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں تینتیس مریضوں نے وبا کو شکست دی جس کے بعد کووڈ19 سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار 794 ہوگئی ہے۔
کورونا کے فعال کیسز میں سے 52 کی حالت تشویش ناک ریکارڈ کی گئی۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
روزانہ دو کیلے کھانے سے ص...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 21, 2022
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں