روس جنگ کا بہانہ چاہتاہے: جو بائیڈن
امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس جنگ کا بہانہ چاہتاہے اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے۔
یوکرین روس کشیدگی کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ روس اگلے ہفتے یا کچھ دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، گزشتہ دنوں روس اور اس کے حمایت یافتہ باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
جو بائیڈن نے کہا کہ ہم یوکرین پر روس کے حملے کی وجوہات کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روس کی ہمارے اتحادیوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کے باوجود امریکی اتحادی متحد ہیں۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ مسئلے کے حل کے لیے سفارت کاری کا امکان ہمیشہ موجود رہتا ہے۔
جو بائیڈن کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس نے فوج کو یوکرین کی سرحد سے واپس نہیں بلایا، اس لیے حملے کا خطرہ زیادہ ہے۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
روزانہ دو کیلے کھانے سے ص...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 21, 2022
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں