سیاہ_موڈ
Logo
دو سالہ امریکی بچے نے گھر والوں کی جان بچالی

دو سالہ امریکی بچے نے گھر والوں کی جان بچالی

امریکی ریاست ٹیکساس میں 2 سال کے بچے ’برینڈن‘ نے اپنے گھر والوں کی جان بچالی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے ایک مکان میں آگ لگی تو سونگھنے کی صلاحیت سے محروم کورونا کے مریض والدین سوتے رہے۔ اس دوران ان کے بیٹے برینڈن نے والدین کو جگایا تو وہ بچوں کو لے کر گھر سے باہر بھاگے۔

رپورٹس کے مطابق واقعے کے نتیجے میں گھر کا سارا سامان راکھ ہوگیا، لیکن خوش قسمتی سے کسی کو آنچ نہ آئی۔

 

 

 

 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔