سیاہ_موڈ
Logo
خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

کشمیری رہنما خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔

امریکی رکن کانگریس نے خط میں سوال اٹھایا کہ خرم پرویز سے بھارت کو خطرہ کیا ہے؟ آخر خرم پرویز کو کب فئیر ٹرائل کا موقع دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بھارت کی نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی (این آئی اے) نے 23 نومبر کو سری نگر سے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کو گرفتار کیا تھا۔

 

 

 

 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔