سیاہ_موڈ
Logo
برازیل: اومی کرون کے باعث کورونا کیسز میں اضافہ

برازیل: اومی کرون کے باعث کورونا کیسز میں اضافہ

برازیل میں عالمی وباء کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے باعث کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

برازیل کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ برازیل میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 238 اموات ہوئیں۔

دوسری جانب بھارتی وزارت صحت نے کہا کہ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 33 ہزار 533 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزارت صحت نے کہا کہ بھارت میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 525 اموات رپورٹ ہوئیں۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔