خوش ذائقہ پھل انگور کا زیادہ استعمال کئی بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے،
انگور کسے پسند نہیں ہیں؟ سب ہی انگور کھانے کے شوقین ہوتے ہیں، اسے سلاد سے لے کر کسٹرڈ اور رائیتے سمیت کافی طریقوں سے مزے لے لے کر کھایا جاتا ہے اور پھر اس میں بہت زیادہ حیاتین، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس (عمل تکسید کو روکنے والا جزو) کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
لیکن ہمیں یہ بات نہیں بھولنا چاہیے کہ کسی بھی چیز کا حد سے زیادہ استعمال نقصاندہ ہوتا ہے۔
لہٰذا اگر انگور کو بہت زیادہ مقدار میں کھا لیا جائے تو یہ منفی ضمنی اثرات مرتب کرسکتا ہے، جن میں وزن میں اضافہ سے لے کر گردوں کے لیے مسائل کا سبب بننا شامل ہے۔
ماہرین صحت کے مطابق اسکے زیادہ مقدار میں کھانے سے جو دیگر مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ان میں ایک بیماری اسہال ہے، بالخصوص جب پیٹ خراب ہوتو اس کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے۔
جبکہ وہ افراد جنھیں شوگر یا گردوں کی بیماری ہو تو انھیں اسے بالکل نہیں کھانا چاہیے، کیونکہ یہ اپنی مٹھاس کی وجہ سے گردوں کے افعال کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔
دوران حمل بھی اس کا استعمال نقصاندہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں کافی مقدار میں پولی فینولز ہوتا جو کہ پینکریاٹک پیچیدگی کا باعث بنتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ الرجی کا سبب بھی بنتا ہے۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
-
روزانہ دو کیلے کھانے سے ص...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 21, 2022
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں