سیاہ_موڈ
Logo
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی رپورٹ ہوئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز شرح 3.29 فیصد رہی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار 866 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں ایک ہزار 466 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

ہسپتالوں میں تشویشناک مریضوں کی تعداد ایک ہزار 386 ہے۔

 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔