سیاہ_موڈ
Image
Logo
گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

لگت بلتستان سمیت ملک کے کئی شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 16 جنوری سے بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں ٹھنڈ کی شدت برقرار ہے جبکہ مری اور گردونواح میں موسم صاف ہوگیا ہے۔ ایک ہفتے بعد تمام علاقوں میں پانی کی سپلائی بحال کردی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے اکثر علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تبصرہ / جواب_سے

متعلقہ_پوسٹ

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔