سیاہ_موڈ
Logo
کورونا,چھ افراد جاں بحق,372 مثبت کیس رپورٹ

کورونا,چھ افراد جاں بحق,372 مثبت کیس رپورٹ

اسلام آباد ملک بھر میں کورونا کے اعداد و شمار جاری 24گھنٹے کے دوران کورونا سے 6 افراد جاں بحق۔ این سی او سی کے مطابق 24گھنٹے کے دوران 45 ہزار 307 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔24گھنٹے کے دوران کورونا کے 372 مثبت کیس رپورٹ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.82 فیصد رہی ملک بھر کے اسپتالوں میں 854 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔

 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔