سیاہ_موڈ
Image
Logo
پیپلز پارٹی کا صوبائی  حکومت  کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پر اجلاس،سید سیبط حیدر البخاری

پیپلز پارٹی کا صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پر اجلاس،سید سیبط حیدر البخاری

پیپلز سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں27 فروری 2022 کو ہونے والی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی میزبانی کے فرائض پیپلز سیکرٹریٹ کے انچارج جناب سید سیبط حیدر البخاری نے کی پروگرام کی صدارت اپوزیشن لیڈر و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے کی میٹنگ میں جی بی پنجاب کے صدر حاجی یوسف بلتی راولپنڈی سے جی بی کے صدر صاحب خان جنرل سیکرٹری جی بی شیر اکبر اسلام آباد سے صدر جی بی سید یاور شاہ جنرل سیکرٹری جی بی اسلام آباد فضل کریم اور جی بی سے آۓ سینئرز ممبر اسمبلی جی بی کے علاوہ اسلام آباد راولپنڈی کے پی وائی او اور پی ایس ایف کے جیالوں نے شرکت کی لیڈیز کی قیادت محترمہ فہمیدہ برچہ نے کی راولپنڈی اسلام آباد کے تمام عہدیداران نے امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں 27 فروری 2022 کے لانگ مارچ میں جانے کا فیصلہ کیا گیا۔۔
آخر میں یاور شاہ۔صدر پی پی پی جی بی اسلام آباد نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرہ / جواب_سے

متعلقہ_پوسٹ

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔