سیاہ_موڈ
Logo
محکمہ خوراک کی نااہلی,خومر ایریا میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔آٹے کے کوٹے میں کمی کے باعث عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔

محکمہ خوراک کی نااہلی,خومر ایریا میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔آٹے کے کوٹے میں کمی کے باعث عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔

گلگت (نمائندہ خصوصی)محکمہ خوراک کی نااہلی,خومر ایریا میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔آٹے کے کوٹے میں کمی کے باعث عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔خومر ڈموٹ ,بشوٹ اور یرکوٹ میں سیل پوائنٹس کے باہر عوام کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ہزاروں کی آبادی کے لیئے چند آٹےکے تھلے فراہم کیا جاتا ہے جوکہ انتہائی ناکافی ہے۔آٹے کے کوٹے میں بڑی حد تک کمی کرنے کی وجہ سے لڑائی جھگڑے روز کا معمول بن چکا ہے۔ اس سلسلے میں خومر یوتھ موومنٹ کے عہدیداروں نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ اگر آٹے کے کوٹے میں اضافہ نہ کیا گیا تو شدید احتجاج ہوگا۔انہوں نے محکمہ خوارک ودیگر زمہ حکام کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اگر ہمارا مسئلہ نہ کیا تو ہم احتجاج کا پورا حق رکھتے ہیں۔حکومت خومر ایریا کیساتھ زیادتی کا سلسلہ بند کرے اور ہمارا مطالبہ پورا فوری طور پر پورا کرے

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔