لاہور: صحافی حسنین شاہ کا قتل، 3 ملزم گرفتار

لاہور میں قتل کیے گئے صحافی حسنین شاہ کے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
پولیس نے صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کروایا گیا، مرکزی ملزم عامر کی تلاش جاری ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس کی خصوصی ٹیم مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد بھیج دی گئی ہے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ زیرِ حراست تینوں ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
واضح رہے کہ پیر کے روز لاہور پریس کلب کے باہر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نجی چینل سے تعلق رکھنے والے صحافی حسنین شاہ کو ان کی گاڑی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
ماسک پہنے 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے صحافی کی چھاتی اور گردن پر 10 گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہب جاں بحق ہو گئے۔
مقتول مدینہ کالونی باغبان پورہ لاہور کے رہائشی تھے، جنہوں نے سوگواران میں بیوہ اور 2 بچے چھوڑے ہیں۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
پاکستان سے براہ راست سعود...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں