سیاہ_موڈ
Logo
فائزر کا اومی کرون ویرینٹ کیلئے ویکسین کا ٹرائل شروع

فائزر کا اومی کرون ویرینٹ کیلئے ویکسین کا ٹرائل شروع

فائزر، بائیو این ٹیک نے اومی کرون ویرینٹ کیلئے بنائی گئی مخصوص کورونا ویکسین کا ٹرائل شروع کر دیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق فائزر اور بائیو این ٹیک کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کیلئے مخصوص ویکسین کے کلینکل ٹرائل کیلئے اندراج شروع کر دیاہے ، اس حوالےسے 1400 سے زائد بالغ افراد کا اندراج متوقع ہے۔

ٹرائل میں55 سال تک کے افراد میں ویکسین کی حفاظت اور مدافعتی ردعمل کو جانچا جائے گا۔

دوسری جانب امریکا کی دواسازکمپنی موڈرنا بھی جلد ہی اومی کرون ویرینٹ کیلئے مخصوص ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز کرے گی ۔

ایسٹرازینیکا نے بھی اومی کرون ویکسین کیلئے ویکسین کے نئے ورژن پر کام شروع کر دیا ہے۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔