سیاہ_موڈ
Image
Logo
عثمان مرزا، جتوئی کیس نظامِ انصاف کیلئے چیلنج ہیں: فواد چوہدری

عثمان مرزا، جتوئی کیس نظامِ انصاف کیلئے چیلنج ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا، جی ٹی روڈ زیادتی کیس اور جتوئی کیس ہمارے نظامِ انصاف کے لیے چیلنج ہیں۔

یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ سوال یہ ہے کہ یہ کیس روزانہ کی بنیاد پر کیوں نہیں چل رہے؟ ان کو عمومی مقدموں کے طور پر کیوں لیا جا رہا ہے؟

 

فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ پراسیکیوشن اورعدالت اپنی ذمے داری نبھائیں، ان کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا ریاست کا فرض ہے۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔