سیاہ_موڈ
Logo
سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی، ڈالر بھی سستا

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی، ڈالر بھی سستا

لک میں سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی ہوگئی اور ڈاکر کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 850 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 729 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 953 روپے رہی۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کے دام ایک ڈالر کم ہوکر 1821 ڈالر فی اونس رہے۔
ڈالر کی قدر میں کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہوگیا، ڈالر 176 روپے 07 پیسے پر بند ہوا۔

 

 
 

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔