سیاہ_موڈ
Logo
خاتون ٹرین میں بالوں سے لٹک گئی

خاتون ٹرین میں بالوں سے لٹک گئی

چین میں ایک خاتون  سفر کے دوران ٹرین میں بالوں سے لٹک گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

خاتون ٹرین میں بالوں سے لٹک گئی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک  خاتون ٹرین کے اندر اپنے بالوں سے  لٹکی ہوئی ہے اور باقی مسافر سیٹوں پر بیٹھے ہیں۔ اس نے اپنے سر کےبال ٹرین کی چھت میں مسافروں کے پکڑنے کے لیے لگائی گئی سلاخ سے باندھ رکھے ہیں۔

شنگھائی میٹرو کے منیجر نے خاتون کو فون کیا اور پوچھا کہ وہ کیا کررہی ہیں اور اپنے بالوں سے کیوں لٹک رہی ہیں؟

دارینا نے کہا کہ  میں نصف سال سے اس ایکٹ کی مشق کر رہی ہوں، میں سب کو یاد دلانا چاہتی ہوں کہ یہ ایک خطرناک ایکٹ تھا اور اگر آپ غیر تربیت یافتہ ہیں تو اسے آزمایا نہیں جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ دارینا 2013 سے سرکس کا حصہ ہیں اور لوگوں کو اپنا شو دیکھنے کے لیے مدعو کرتی ہیں۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔