سیاہ_موڈ
Logo
حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر میزائل حملہ

حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر میزائل حملہ

ترجمان عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ یمن سے حوثیوں نے سعودی شہر جازان پر میزائل حملہ کیا ہے۔

عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق میزائل جازان شہر کے صنعتی علاقے میں گرا جس سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

دوسری جانب عرب لیگ نے متحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق عرب لیگ نے حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یمنی حوثی باغیوں نے دو بیلسٹک میزائل داغے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔