سیاہ_موڈ
Logo
تُرک اداکار کا پاکستانی ہمشکل انٹرنیٹ پر چھا گیا

تُرک اداکار کا پاکستانی ہمشکل انٹرنیٹ پر چھا گیا

معروف تُرک اداکار براک ڈینیز کاایک پاکستانی ہمشکل انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

سوشل میڈیا ایپ ٹِک ٹاک پر ہارون باچا نامی ایک شخص کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

ہارون باچا کی ویڈیوز کے وائرل ہونے کی وجہ اُن کی تُرک اداکار براک ڈینیز کے ساتھ ناقابل یقین حد اور غیر معمولی مشابہت ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیومیں ہارون باچاکو اسلام آباد میں ایک شادی کے موقع پر آتن (پشتون روایتی رقص) کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ تُرک اداکار براک ڈینیز کو پاکستان اور بھارت میں شہرت، مقبول ڈرامے ’پیار لفظوں میں کہاں‘ میں ’مرات سرسلماز‘ کے مرکزی کردار سے ملی تھی

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔