
بھارتی کرکٹر کا پاکستانی کرکٹرز کے لیے خصوصی پیغام
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندر ایشون نے قومی کپتان بابر اعظم اور نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خصوصی طور پر مبارکباد دی ہے۔
شاہین شاہ آفریدی رواں برس آئی سی سی کے کرکٹر آف دی ائیر قرار پائے تھے جبکہ بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہوئے تھے۔
پاکستانی کرکٹرز کے اس اہم ترین اعزاز کو اپنے نام کرنے پر بھارتی کرکٹر بھی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
روی چندر ایشون نے ایوارڈ یافتہ بھارتی کرکٹرز کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی خصوصی طور پر بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو خصوصی مبارکباد دی۔
تبصرہ / جواب_سے
متعلقہ_پوسٹ
ووٹ / پول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟
75
70
نہیں جانتے
50%
0%
0%
نمایاں پوسٹ
-
افغانستان نے دوسرا ون ڈے...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
جماعت اسلامی کا مارچ بلاو...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 24, 2022
تجویز کردہ خبر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 5, 2021
-
ٹی 20ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ ک...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
مقبول خبریں
-
پاکستان سے براہ راست سعود...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- November 7, 2021
-
مزاحمت کی ایک خوبصورت، مض...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- February 22, 2022
-
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع م...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- January 13, 2022
-
قائدین ِاقوام (ڈاکٹر سجاد...
- کی طرف سے پوسٹ Panah Desk
- December 27, 2021
اقسام
نیوز لیٹر
نیوز لیٹر_تفصیل
محفوظ شدہ دستاویزات
براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔
جمع کرائیں