سیاہ_موڈ
Logo
اینڈرائیڈ سے آئی فون میں واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقل کرنا ممکن

اینڈرائیڈ سے آئی فون میں واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقل کرنا ممکن

گزشتہ سال اگست میں واٹس ایپ نے آئی او ایس ڈیوائسز سے چیٹ ہسٹری اینڈرائیڈ فونز میں منتقل کرنے کی سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔

جسے  ابتدائی اینڈرائیڈ 10 یا 11 آپریٹنگ سسٹم پر متعارف کرایا تھا، لیکن اب  یہ فیچر آئی او ایس کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں دیا گیا ہے۔

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ کی جانب سے فیچر سے متعلق اسکرین شاٹ بھی شیئر کیے گئے ہیں۔ ٹرانسفر سے قبل واٹس ایپ کی جانب سے پرمیشن مانگی جائے گی ، اور ایپ کو اوپن اور فون کو اس وقت تک ان لاک رکھنا ہو گا جب تک چیٹ ٹرانسفر نہیں ہوجاتی۔

اس سے اکاؤنٹس انفارمیشن، پروفائل فوٹو، چیٹس، گروپ چیٹس، چیٹ ہسٹری، وائس میسجز، تصاویر اور ویڈیوز اور سیٹنگز سب کچھ  ٹرانسفر ہوجائے گا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ٹول پر عملدرآمد بہت مشکل تھا کیونکہ تمام میسجز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ اور ڈیوائس میں محفوظ ہوتے ہیں۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔