سیاہ_موڈ
Logo
اسلام آباد ہائیکورٹ، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد  ,  اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور وزیرداخلہ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا تھا ان کے سولہ ایم این اے بکے ہیں اور وہ ان کو جانتے ہیں۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے اپنے ایم این اے سے کہیں وہ درخواست دائر کریں۔

تبصرہ / جواب_سے

ووٹ / پول

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رینکنگ کیا؟

دیکھیں_نتائج
75
50%
70
0%
نہیں جانتے
0%

نیوز لیٹر

نیوز لیٹر_تفصیل

محفوظ شدہ دستاویزات

براہ کرم_ایک_تاریخ_منتخب کریں۔